۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حجت الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی امام جمعه نجف اشرف

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صدرالدین قبانچی نے کہا: عالم و زاہد آیت اللہ سید علی سیستانی کے فتوے کی برکت سے عالم اسلام کے خلاف بڑی سازش ناکام ہوگئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، عراق کے شہر نجف اشرف کے امام جمعہ و الجماعت حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آج عراق اور شام کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے اور عراق اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا: امیر قطر اور مصر کے وزیر اعظم کا عراق کا دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

نجف اشرف کے امام جمعہ نے آیت اللہ سید علی سیستانی کے جہاد کفائی کے متعلق مشہور زمانہ فتوی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس فتویٰ نے دنیائے اسلام کے خلاف بڑی سازش کو ناکام بنا دیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .